Tuesday 5 June 2012

United Arab Emirate Search متحدہ عرب امارات

بسم اللہ الرحمان الرحیم
Research Center For Pakistan Middle 

East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

United Arab Emirate Search 
شیخ زید بن النہیان مرحوم
اسلامی دنیا کے اہم ترین قائد اور 
 متحدہ عرب امارات کے بانی

 UAE en-map.png















 متحدہ عرب امارات سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے 
            متحدہ عرب امارات  سرچ بلاگ  خلیج فارس میں واقع  اور
وسائل  کے اعتبار سے مالا مال  ممالک میں سے ایک متحدہ عرب امارات
   کے بارے میں  معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں متحدہ عرب امارات کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
دنیا کے  اہم ترین ملک متحدہ عرب امارات کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
پاکستان ریسرچ بلاگ میں اہم ترین ملک متحدہ عرب امارات کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
  متحدہ عرب امارات سرچ بلاگ میں  دور اندیش اور  زہین مرحوم شیخ زید بن  النہیان کی جدوجہد اور ان کے مشن کے بارے میں جاننے کا بھی زرییعہ ہے            
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا متحدہ عرب امارات سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اس  اہم ترین ملک  کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں متحدہ عرب امارات کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے میں متحدہ عرب امارات کی اہمیت و جائزہ
  متحدہ عرب امارات کے تمام علاقوں  میں مقیم  باشندوں کی تاریخ اور مسائل۔
 متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں  کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
  متحدہ عرب امارات میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
  متحدہ عرب امارات کی  حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
  متحدہ عرب امارات سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ متحدہ عرب امارات سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔
 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر    














obaidmujtaba@yahoo.com

مزید معلومات کے لیئے

UAE 

00071-526241060

PAK

0092-03323004893
0092-03452104458
0092-03062296626
پر رابطہ قائم کریں 



ہمارا مشن علم سب کے لیئے خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

Research Center For Pakistan Middle 

East & International Affairs



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

 کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ  ذیل معلوم افئیرزاتی ویب سائیَٹس بھی ملاحظہ کیجیے


متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے   
هزہائی نس شیخ خلیفہ بن زیدبن سلطان آل نہیان ابو ظہبی کے حکمران صدر عرب امارات
كي جدؤجهد اؤر انکے
    ترقياتي كارنامؤن اؤر قؤمي خدمات  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے
  khalifabinzayedsearch.blogspot.com

 ہزہائی نیس  شیخ محمد بن راشد المکتوم  دبئی کے حکمران متحدہ عرب امارات کے  نائب صدر اور وزیر اعظم  كي جدؤجهد اؤر
    ترقياتي كارنامؤن  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے
mohammedbinrashid.blogspot.com


                                    متحدہ عرب امارات کی اہم امارات دبئی کے
 روشن خیال ولی عہد ہزہائی نیس شیخ حمدان بن محمد 
کے بارے میں جانیے

hamdanbinmohammed-rcpia.blogspot.com
ہز ہائی نس
ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمدالقاسمیمتحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارات شارجہ کے
حکمران رکن سپریم کونسل










ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمدالقاسمی اس وقت تک دنیا کے ان چند حکمرانوں کی صف میں شامل ہیں جو نہ صرف صاحب کتاب ہیں بلکے ان کی تین درجن سےزائد  تحقیقاتی تاریخی کتابیں اس امر کا بین ثبوت ہے کہ ڈاکٹر سلطان بن محمد شائد وہ واحد حکمران ہیں جنہوں نے اس قدر تحقیقاتی کتابیں لکھیں  کیونکہ ہمیں تاریخ میں یہ تو ملتا ہے کہ  عباسی خلیفہ ہارون الرشید  مامون الرشید کی علم دوستی  کے بارے میں ملتا ہے یہ بحی ہمیں تاریخ بتاتی ہے کہ برصغیر کے حکمرانوں میں سے  مغل بادشاہ بابر نے تزک بابری تحریر کی ہے جہانگیر نے تزک جہانگیری لکھی ہے اسی طرح ہمیں تیمور کی تزک تیموری کے بارے میں ملتا ہے 
كي جدؤجهد اؤر  ان كي علمي خدمات  اؤران
    ترقياتي كارنامؤن اؤر قؤمي خدمات  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے

sultanbinmohammedalqasimi-rcmea.blogspot.com 


                            اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں جانیے            


islamicmilitaryalliancrch.blogspot.com



دنیا کی سب سے بڑی بغیر ڈرائیور کے چلائی جانے والی دبئی میٹرو ٹرین کے بارے مِیں جانیے
dubaimetrorcpmeia.blogspot.com

امارت دبئی کی لائیبریوں کے بارے میں جانیے

دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کے بارے میں جانیے
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


برادر اسلامي ملك سعودی عرب کے باني ملك عبدالعزيز بن عبدالرحمان كي جدؤجهد اؤر سعؤدي عرب كي تاريخ  کے بارے میں جاننے کے لیئے
دیکهیے
پاکستان کے بارے میں جانیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا
اس کی تفصیلات جاننے کے لیئے دیکھیے
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے