Abu Dhabi Travel

ابوظہبئی  تفریحی مقامات اور ویزا اور ہوٹلز

    زہین محنتی اور دور اندیش حکمرانوں کی مسلسل جدوجہد اور عوام سے محبت کے باعث آج ابو ظہبئی کا شمار دنیا کے اہم ترین شہروں مں کیا جاتا ہے اپنی اس اہمیت کو ابو ظہبئی کے حکمران بخوبی جانتے اور اس کو اپنے عوام کے حق میں استعمال کرنا بھی جانتے ہین یہ ہی وجہ ہے کہ کل کا صحرائی اور پسماندہ شہر ابوظبئی آج کا دنیا کے جدید ترین شہروں میں شمار کای جانے لگا ہے اس وقت ابوظبئی ایشیا کےا ن   شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جہاں بلند و بالا اور خوبصورت ترین عمارتیں قطار در قطار ملیں گی
 
ابو ظبئی تکا پہنچنے کے لیئے  پی آئی اے  سعودی عرب ائیر لائینز اور بے شمار ائیر لائینز اس وقت مئیسر ہیں مگر جو سہولت اور آرام اس وقت اتحاد ائیر ویز بہم پہنچا رہی ہے وہ کسی دوسری ائیر لائینز سے ممکن نہیں ہے جدید ترین اور جہازوں کے بیڑوں پر مشتمل الاتحاد کے جہازوں کا بیڑا اس وقت دنیا کے بے شمار ممالک  کے  سینکڑوں شہروں کو دنیا کے ہر حصے سے مسنلک کیئے ہوئے  ہے اتحاد ائیر لائین کا چاق و چوبند عملہ اپنے مہمانوں کی تواضح   ابو ظہبئی اور مشرق وسطی کی  قدیم و اعلی روایات کے عین مطابق کرنے کے لیئے ہمہ وقت تیار ملے گا
جاری ہے