Umm al-Quwain



 
ام القوین
Umm al-Quwainخلیج فارس کے ساحل پر متحدہ عرب امارات کی امارت شارجہ اور راس الخیمہ کے درمیان ام القوین کی امارت ہےFile:Map of Umm al-Qaiwain.png
ام القوین کے حکمران ہزہائی نس شیخ راشد بن احمدالموالا ہیں جو کہ متحدہ عرب امارات کی سپریم کونسل کے رکن ہیں
 جبکہ ہزایکسیلینسی شیخ سعود بن راشد ال ملاام القوین کے ولی عہد ہیں ام لقوین متحدہ عرب امارات کی اُن امارات میں سے ایک ہے جہا ں پر تیزی کے ساتھ ترقی ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں ام القوین عرب امارات کی اہم بندگاہوں میں سے ایک ہو چکی ہے ام القیوین کے حکمران ہزہائی نس شیخ راشد بن احمدالموالا ام القوین کی ترقی کے لئے بہت کوشان رہتے ہیں اس مقصد کے لئے انہوں نے بہت سی نئی تجارتی پالیسیوں کو اپنایا ہے جس کی وجہ سے ام القوین کی امارت متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارت میں تبدیل ہو چکی ہے