الفجیرہ
متحدہ عرب امارات میں الفجیرہ ان امارات میں سے ایک ہے جو کے خلیج اومان کی جانب واقع ہے اس اعتبار سے الفجیرہ دراصل کھلے
سمندر کی سمت واقع ہے اس کی وجہ سے عرب امارات کا ساحل جہاز رانی کے لئے انتہائی موزوں ترین ہے اور کسی بھی غیر متوقع صورتحال کا مقابلہ کرنے میں متحدہ عرب امارات کے لئے ایک موزوں ترین بندر گاہ ہے اس کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں ہر موسم میں تجارتی جہاز بلا کسی روکاوٹ کے آتے اور جاتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں الفجیرہ ان امارات میں سے ایک ہے جو کے خلیج اومان کی جانب واقع ہے اس اعتبار سے الفجیرہ دراصل کھلے